Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 17:38 — بنی اسرائیل(بنی اسرائیل)

تمام پروردگار نے نے ہر بُرے رویےکی مذمت کی ہے۔

[17:37] تم زمین پر فخریہ اندازسے چلنا نہیں— تم زمین کو چھيد نہیں سکتے، اور نہ ہی تم پہاڑوں کی طرح لمبے ہو سکتے ہو۔

[17:39] یہ حکمت میں سے کچھ ہےتمہارے پروردگار کی طرف سے تم پر   القا کیا گیا۔ تم خدا کے سوا کسی اور کو معبود نہیں بنانا، ورنہ ایسا نہ ہو کہ تم جہنم میں چلے جاوٴ، ملزم اور شکست یافتہ ہو کر۔