قرآن 17:5 — بنی اسرائیل(بنی اسرائیل)
" جب پہلی بار آئی گی تو، ہم تمہارے خلاف اپنے بندے بھیجیں گے جو بڑی قوت کے مالک ہی، ا ور وہ تمہارے گھروں پرحملہ آور ہوں گے۔. یہ ایک پیشن گوئی ہے جوواقع ہو کر رہے گی۔
[17:4] ہم نے آسمانی کتاب میں بنی اسرائیل سے خطاب کیا: "تم زمین پر مجموعی برائی کا ارتکاب کرو گے گا، دو بار۔ تمہارا مقدر ہے کہ تم تکبر کے عظیم بلندیوں میں جا پڑو گے۔
[17:6] "اس کے بعد، ہم تمہیں ان پر ایک باری دیں گے، اور تمہیں بہت سارا مال اوراولاد فراہم کریں گے؛ ہم تمہیں ان پر با لادستی دیں گے۔