Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 17:6 — بنی اسرائیل(بنی اسرائیل)

"اس کے بعد، ہم تمہیں ان پر ایک باری دیں گے، اور تمہیں بہت سارا مال اوراولاد فراہم کریں گے؛ ہم تمہیں ان پر با لادستی دیں گے۔

[17:5] " جب پہلی بار آئی گی تو، ہم تمہارے خلاف اپنے بندے بھیجیں گے جو بڑی قوت کے مالک ہی، ا ور وہ تمہارے گھروں پرحملہ آور ہوں گے۔. یہ ایک پیشن گوئی ہے جوواقع ہو کر رہے گی۔

[17:7] " اگر تم نیکو کاری کرو ، تو تم نیکو کاری اپنی ہی بھلائی کے لئے کرتے ہو، لیکن اگر تم برائی کرو تو تم اپنے ہی گھاٹے کے لئے کرتے ہو۔ لہٰذا، جب دوسری مرتبہ آئے گی، وہ تمہیں شکست یاب کر دیں گے اور مسجد میں داخل ہو جائیں گے، ویسے ہی جیسے کہ پہلی بار ہوئے تھے۔ وہ تمہارے حاصل کردہ تمام سرمائے کا صفایا کر دیں گے۔"