Submission
Quran
The Final Testament in 33 languages, with its appendices
Practices
Prayer times and how to pray, Zakat, Fasting and Hajj
Qiblah
The direction to face in prayer, on a compass, a map or satellite view
Media
Quran studies & recitation, videos and songs glorifying God alone
Publications
Books, the Perspectives archive and topics, to read and search
Studies
Live Quran studies with Submitters: join a session and its chat
Community
Messages and video calls with fellow Submitters around the world
Calculator
Check whether a number or Arabic text is a multiple of 19
World Practices
Prayer and fasting times for any city in the world

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 17:53 — بنی اسرائیل(بنی اسرائیل)

وَقُل لِعِبادى يَقولُوا الَّتى هِىَ أَحسَنُ ۚ إِنَّ الشَّيطٰنَ يَنزَغُ بَينَهُم ۚ إِنَّ الشَّيطٰنَ كانَ لِلإِنسٰنِ عَدُوًّا مُبينًا

شیطان ہمیشہ ان کے درمیان ایک پچر ڈرائیو کرنے کی کوشش کریں گے کے لئے، ممکن بہترین انداز میں ایک دوسرے کے علاج کے لئے میرے بندوں سے کہہ دو. بے شک، شیطان انسان کے سب سے زیادہ کٹر دشمن ہے. میرے بندوں سے کہہ دو کہ ایک دوسرے کے ساتھ خوش اسلوبی سے پیش آوٴ، کیونکہ شیطان ہمیشہ ان کے درمیان ایک دڑاڑ ڈالنے کی کوشش کرے گا۔ بےشک، شیطان انسان کے سب سے زیادہ کٹر دشمن ہے۔

[17:52] جس دن وہ تمہیں طلب کر ے گا، تم جواب دو گےاس کی تسبیح کرتے ہوئے، اور تب تمہیں احساس ہو جائے گا کہ تم اس زندگی میں بس تھوڑی ہی دیر کے لئے باقی رہے۔

[17:54] تمہارا پروردگار تمہیں سب سے بہتر جانتا ہے ۔ اپنے علم کے مطابق،شاید وہ تم پر اپنی رحمت نچھاور کرے گا ، یا وہ تمہیں سزا دے گا ۔ ہم نے تمہیں ان کا وکیل بنا کر نہیں بھیجا ہے۔