Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 17:58 — بنی اسرائیل(بنی اسرائیل)

ایسی کوئی قوم ہی نہیں ہے جسے ہم قیامت کے دن سے پہلے ہلاک نہیں کریں گے، یا ان پر شدید عذاب مسلط نہیں کریں گے۔ اس کو پہلے ہی سے کتاب میں لکھ دیا گیا ہے۔

[17:57] یہاں تک کہ وہ معبود بھی جن سے یہ التجا کرتے ہیں اپنے پروردگار کی جانب راستے اور ذرائع طلب کرتے ہیں۔ وہ اس کی رحمت کی دعا مانگتے ہیں، اور اس کے عذاب سےڈرتے ہیں۔بیشک تمہارے پروردگار کا عذاب بڑا دہشت ناک ہے۔

[17:59] ہمیں معجزات بھیجنے سے جس نے روکا تھا وہ یہ ہے تھاکہ پچھلی نسلوں نے انہیں مسترد کر دیا ہے۔ مثال کے طور پر، ہم نے ثمود کو اُونٹ دکھایا، ایک بڑا( معجزا)، لیکن انہوں نے اس کی خلاف ورزی کی۔ہم نے معجزات صرف تعظیم کا احساس پیدا کرنےلئے بھیجے۔