قرآن 17:60 — بنی اسرائیل(بنی اسرائیل)
ہم نے تمہیں اطلاع دی کہ تمہارا پروردگار پوری طرح لوگوں پر قابو رکھتا ہے، اور ہم نے اس خواب کو جو ہم نے تمہیں دکھایا لوگوں کے لئے ایک آزمائش بنایا، اور وہ درخت جس پر قرآن میں لعنت کی گئی ہے۔*ہم نے انہیں ٹھوس ثبوت دکھائے ان کے اندد تعظیم کا احساس پیدا کرنے کےلئے، لیکن اس نے صرف ان کی سرکشی کو بڑھایا۔
[17:59] ہمیں معجزات بھیجنے سے جس نے روکا تھا وہ یہ ہے تھاکہ پچھلی نسلوں نے انہیں مسترد کر دیا ہے۔ مثال کے طور پر، ہم نے ثمود کو اُونٹ دکھایا، ایک بڑا( معجزا)، لیکن انہوں نے اس کی خلاف ورزی کی۔ہم نے معجزات صرف تعظیم کا احساس پیدا کرنےلئے بھیجے۔
[17:61] جب ہم نے فرشتوں سے کہا کہ، "آدم کے آگے سجدہ کرو" تو وہ سجدہ میں گر پڑے، سوائے شیطان کے۔ اس نے کہا کہ، "کیامیں اس کے آگے سجدہ کرو ں جسے تم نےمٹی سے پیدا کیا ہے؟"