قرآن 17:78 — بنی اسرائیل(بنی اسرائیل)
تم نماز (صلات) قائم کرو جبکہ سورج اپنے سب سے اونچے سرے سے نیچے آئےدوپہر کے وقت، جبکہ یہ غروب آفتاب کی طرف چلے۔ تم فجر کے وقت قرآن ( کی طلاوت ) بھی کرنا۔ فجر کے وقت قرآن (کی طلاوت) کا مشاہدہ کیا جاتا ہے۔
[17:77] یہ مسلسل معاملہ رہا ہے تمام پیغمبروں کے ساتھ جو ہم نے تم سے پہلے بھیجے تھے، اور تم جان لو گےکہ ہمارا نظام کبھی نہیں بدلتا۔
[17:79] رات کے دوران، تم مراقبہ کرو اضافی ثواب کے لئے، تا کہ تمہارا پروردگار تمہیں ایک باعزت عہدے پر بلند کرے۔