قرآن 17:77 — بنی اسرائیل(بنی اسرائیل)
یہ مسلسل معاملہ رہا ہے تمام پیغمبروں کے ساتھ جو ہم نے تم سے پہلے بھیجے تھے، اور تم جان لو گےکہ ہمارا نظام کبھی نہیں بدلتا۔
[17:76] انہوں نے تو قریب قریب تمہیں اپنی زمین سے جلا وطن کردیا تھا تم سے چھٹکارا حاصل کرنے کے لئے، تا کہ یہ پھر سے پلٹ پڑتے جیسے ہی تم چلے جاتے۔
[17:78] تم نماز (صلات) قائم کرو جبکہ سورج اپنے سب سے اونچے سرے سے نیچے آئےدوپہر کے وقت، جبکہ یہ غروب آفتاب کی طرف چلے۔ تم فجر کے وقت قرآن ( کی طلاوت ) بھی کرنا۔ فجر کے وقت قرآن (کی طلاوت) کا مشاہدہ کیا جاتا ہے۔