Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 17:76 — بنی اسرائیل(بنی اسرائیل)

انہوں نے تو قریب قریب تمہیں اپنی زمین سے جلا وطن کردیا تھا تم سے چھٹکارا حاصل کرنے کے لئے، تا کہ یہ پھر سے پلٹ پڑتے جیسے ہی تم چلے جاتے۔

[17:75] اگر تم نے ایسا کیا ہوتا، تو ہم نے اس زندگی میں تمہارا عذآب دُگنا کر دیا ہوتا، اور موت کے بعد، تمہیں ہمارے خلاف تمہاری مدد کرنے کے لئے کوئی نہ ملتا۔

[17:77] یہ مسلسل معاملہ رہا ہے تمام پیغمبروں کے ساتھ جو ہم نے تم سے پہلے بھیجے تھے، اور تم جان لو گےکہ ہمارا نظام کبھی نہیں بدلتا۔