قرآن 17:75 — بنی اسرائیل(بنی اسرائیل)
اگر تم نے ایسا کیا ہوتا، تو ہم نے اس زندگی میں تمہارا عذآب دُگنا کر دیا ہوتا، اور موت کے بعد، تمہیں ہمارے خلاف تمہاری مدد کرنے کے لئے کوئی نہ ملتا۔
[17:74] اگر ایسا نہ ہوتا کہ ہم نے تمہیں مستحکم کیا ہوتا، تو تم قریب قریب ان کی جانب تھوڑا سا جھک گئے تھے۔
[17:76] انہوں نے تو قریب قریب تمہیں اپنی زمین سے جلا وطن کردیا تھا تم سے چھٹکارا حاصل کرنے کے لئے، تا کہ یہ پھر سے پلٹ پڑتے جیسے ہی تم چلے جاتے۔