قرآن 17:96 — بنی اسرائیل(بنی اسرائیل)
کہہ دو کہ، "خدا ہی میرے اور تمہارے درمیان گواہ کافی ہے ۔ وہ مکمل طور پر اپنے عبادت گزاروں سے آگاہ ہے، دیکھنے والا ہے ۔"
[17:95] کہہ وہ کہ ، " اگر زمین فرشتوں سے آباد کی گئی ہوتی، تم ہم نے ان کے اوپر اسمان سے ایک فرشتہ رسول اُتارا ہوتا۔"
[17:97] جسے خدا ہدایت دیتا ہے وہ حقیقی طور پر ہدایت والا ہے ۔ اور جسے وہ گمراہ کر دے، تو تم اس کے لئے کبھی بھی کوئی پروردگار یا مالک نہیں پاوٴ گے اس کے علاوہ ۔ ہم انہیں زبردستی قیامت کے دن پر طلب کریں گے؛ اندھا، گونگا اور بہرا۔ ان کی منزل جہنم ہے؛ یہ جب بھی ٹھنڈی ہوتی ہے، ہم ان کی آگ کو بڑھا دیں گے۔