Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 18:110 — غار (الکھف)

  کہہ دو کہ ، "میں تمہاری طرح انسان ہونے سے زیادہ اورکچھ نہیں ہوں، جس پر وہی کی گئی ہے کہ تمہارا خدا ایک خدا ہے ۔ وہ جو اپنے پروردگار سے ملاقات کرنے کے امید گا ر ہیں راستبازی کے کام کریں، اور کبھی بھی اپنے پروردگارکے سوا کسی دوسرے معبود کی عبادت نہ کریں ۔"

[18:109] کہہ دو ،" اگر سمندر میرے پروردگار کے الفاظ کی سیاہی ہوتے، تو سمندر ختم ہوجاتے، اس سے پہلے کہ میرے پروردگار کے الفاظ ختم ہوتے، یہاں تک کہ اگر ہم سیاہی کی فراہمی کو دوگنا کردیتے۔"