قرآن 18:109 — غار (الکھف)
کہہ دو ،" اگر سمندر میرے پروردگار کے الفاظ کی سیاہی ہوتے، تو سمندر ختم ہوجاتے، اس سے پہلے کہ میرے پروردگار کے الفاظ ختم ہوتے، یہاں تک کہ اگر ہم سیاہی کی فراہمی کو دوگنا کردیتے۔"
[18:108] ہمیشہ وہ اس میں رہیں گے ؛ وہ کبھی بھی کوئی دوسرا متبادل نہیں چاہیں گے۔
[18:110] کہہ دو کہ ، "میں تمہاری طرح انسان ہونے سے زیادہ اورکچھ نہیں ہوں، جس پر وہی کی گئی ہے کہ تمہارا خدا ایک خدا ہے ۔ وہ جو اپنے پروردگار سے ملاقات کرنے کے امید گا ر ہیں راستبازی کے کام کریں، اور کبھی بھی اپنے پروردگارکے سوا کسی دوسرے معبود کی عبادت نہ کریں ۔"