قرآن 18:108 — غار (الکھف)
ہمیشہ وہ اس میں رہیں گے ؛ وہ کبھی بھی کوئی دوسرا متبادل نہیں چاہیں گے۔
[18:107] رہے و ہ جو ایمان لائیں اور نیک زندگی گزاریں، وہ ایک راحت بھر جنت کے مستحق ہوچکے ہیں ایک ٹھکانے کے طور پر۔
[18:109] کہہ دو ،" اگر سمندر میرے پروردگار کے الفاظ کی سیاہی ہوتے، تو سمندر ختم ہوجاتے، اس سے پہلے کہ میرے پروردگار کے الفاظ ختم ہوتے، یہاں تک کہ اگر ہم سیاہی کی فراہمی کو دوگنا کردیتے۔"