Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 18:107 — غار (الکھف)

رہے و ہ جو ایمان لائیں اور نیک زندگی گزاریں، وہ ایک راحت بھر جنت کے مستحق ہوچکے ہیں ایک ٹھکانے کے طور پر۔

[18:106] ان کا اعدلانہ بدلہ ، جہنم ہے، ان کےکفر کے عوض، اور میری آیتوں اور میرے پیغمبروں کا مذاق اڑانے کی وجہ سے ۔

[18:108] ہمیشہ وہ اس میں رہیں گے ؛ وہ کبھی بھی کوئی دوسرا متبادل نہیں چاہیں گے۔