Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 18:106 — غار (الکھف)

ان کا اعدلانہ بدلہ ، جہنم ہے، ان کےکفر کے عوض، اور میری آیتوں اور میرے پیغمبروں کا مذاق اڑانے کی وجہ سے ۔

[18:105] ایسے ہیں وہ جنہوں نے اپنے پروردگار کی آیتوں سے کفر کیا اور ا س سے ملاقات کرنے میں ۔ اس لیے، ان کے اعمال بیکار ہیں ؛ قیامت کے دن، یہ کوئی حیثیت نہیں رکھتے ۔

[18:107] رہے و ہ جو ایمان لائیں اور نیک زندگی گزاریں، وہ ایک راحت بھر جنت کے مستحق ہوچکے ہیں ایک ٹھکانے کے طور پر۔