Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 18:33 — غار (الکھف)

دونوں باغات اپنے وقت پرفصلیں پیدا کرتے تھے اور فراخی کے ساتھ، کیونکہ ہم نے ایک دریا کو اس میں جاری کیا تھا۔

[18:32] ان کے لئے دو آدمیوں کی مثال پیش کر و:ہم نے ان میں سے ایک کو انگوروں کے دو باغ دیے، جن کا کھجور کے درختوں نے احاطہ کیا ہواتھا، اور ان کے درمیان دیگر فصلیں رکھیں تھیں۔

[18:34] ایک بار، کٹائی کے بعد، اس نے فخریہ اپنے دوست سے کہا: "میں تم سے کہیں زیادہ دولت مند ہوں، اور میں لوگوں میں تم سے زیادہ عزت کا حاکم ہوں۔"