Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 18:4 — غار (الکھف)

اوران کوخبردار کرنے کے لیے، جنہوں نے کہا کہ، "خدا کا ایک بیٹا پیدا ہوا ہے!"

[18:3] جس میں وہ ہمیشہ رہیں گے۔

[18:5] وہ اس بارے میں کوئی علم نہیں رکھتے ہیں ، اور نہ ہی ان کے والدین ۔ ان کے منہ سےنکلنے والے کیا کفر ہے!وہ جسے یہ بیان کرتے ہیں ایک صریح جھوٹ ہے۔