قرآن 18:8 — غار (الکھف)
لامحالہ، ہم اس پر ہر چیز کا صفایا کریں گے، اسے مکمل طور پر بانجھ چھوڑ کر۔*
[18:7] ہم نے زمین پر سب کچھ آراستہ کیا ہے، ان کی آزمائش کرنے کے لئے، اور اس طرح ان میں امتیار کرنے کے لئے،وہ جو نیک عمل کریں۔
[18:9] ورنہ تمہارا کیا خیال ہے ہم کیوں تمہیں ان غار کے مکینوں کے بارے میں بتا رہے ہیں، اور ان کے ساتھ جڑے ہوئے عدد۔ یہ ہماری عجب انگیز نشانیوں میں سے ایک ہے۔