Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 18:7 — غار (الکھف)

ہم نے زمین پر سب کچھ آراستہ کیا ہے، ان کی آزمائش کرنے کے لئے، اور اس طرح ان میں امتیار کرنے کے لئے،وہ جو نیک عمل کریں۔

[18:6] ہوسکتا ہے تم اپنے آپ پر الزام دو ان کے اس  بیان کے جواب کے، اور ان کے اس میں کفر کرنے کے باعث؛ ہوسکتا ہے تم افسردہ ہو۔

[18:8] لامحالہ، ہم اس پر ہر چیز کا صفایا کریں گے، اسے مکمل طور پر بانجھ چھوڑ کر۔*