Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 18:90 — غار (الکھف)

حَتّىٰ إِذا بَلَغَ مَطلِعَ الشَّمسِ وَجَدَها تَطلُعُ عَلىٰ قَومٍ لَم نَجعَل لَهُم مِن دونِها سِترًا

اُس نے سورج کو ان لوگوں پر طلوع ہوتے پایا جن کے پاس اسے خود سے ڈھانپنے کے لئے کچھ نہیں تھا۔

[18:89] اس کے بعداس نے ایک اور راستہ کی پیروی کی۔

[18:91] قدرتی طور پر، ہم اس سے پوری طرح واقف تھے جو کچھ انہوں نے وہاں پایا۔