قرآن 18:89 — غار (الکھف)
اس کے بعداس نے ایک اور راستہ کی پیروی کی۔
[18:88] " رہےوہ جو ایمان لائے اور نیک زندگی گزاریں ، وہ ایک اچھا اجر حاصل کرتے ہیں ؛ ہم ان کے ساھ نرمی کا برتاوٓ کریں گے ۔"
[18:90] اُس نے سورج کو ان لوگوں پر طلوع ہوتے پایا جن کے پاس اسے خود سے ڈھانپنے کے لئے کچھ نہیں تھا۔