Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 18:88 — غار (الکھف)

" رہےوہ جو ایمان لائے اور نیک زندگی گزاریں ، وہ ایک اچھا اجر حاصل کرتے ہیں ؛ ہم ان کے ساھ نرمی کا برتاوٓ کریں گے ۔"

[18:87] اس نے کہا کہ،"رہے وہ لوگ جوحد سے گزر جائیں، وہ انہیں سزا دے گا، پھر جب وہ اپنے پروردگار کی طرف لوٹیں گے، وہ انہیں مزیدعذاب کا مرتکب کرے گا ۔

[18:89] اس کے بعداس نے ایک اور راستہ کی پیروی کی۔