قرآن 18:87 — غار (الکھف)
اس نے کہا کہ،"رہے وہ لوگ جوحد سے گزر جائیں، وہ انہیں سزا دے گا، پھر جب وہ اپنے پروردگار کی طرف لوٹیں گے، وہ انہیں مزیدعذاب کا مرتکب کرے گا ۔
[18:86] جب وہ دور مغرب کی طرف پہنچا، تو اُس نے سورج کو ایک وسیع سمندر میں ڈوبتاپایا ، اور وہاں لوگوں کو پایا ۔ ہم نے کہا، "اے ذوالقرنین، تم جیسے چاہو حکومت کرو؛ چاہو تو سزا دو، یا ان کے ساتھ نرمی کرو۔ "
[18:88] " رہےوہ جو ایمان لائے اور نیک زندگی گزاریں ، وہ ایک اچھا اجر حاصل کرتے ہیں ؛ ہم ان کے ساھ نرمی کا برتاوٓ کریں گے ۔"