Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 18:86 — غار (الکھف)

جب وہ دور مغرب کی طرف پہنچا، تو اُس نے سورج کو ایک وسیع سمندر میں ڈوبتاپایا ، اور وہاں لوگوں کو پایا ۔ ہم نے کہا، "اے ذوالقرنین، تم جیسے چاہو حکومت کرو؛ چاہو تو سزا دو، یا ان کے ساتھ نرمی کرو۔ "

[18:85] اس کے بعد،اس نے ایک راستہ کی پیروی کی۔

[18:87] اس نے کہا کہ،"رہے وہ لوگ جوحد سے گزر جائیں، وہ انہیں سزا دے گا، پھر جب وہ اپنے پروردگار کی طرف لوٹیں گے، وہ انہیں مزیدعذاب کا مرتکب کرے گا ۔