قرآن 18:85 — غار (الکھف)
اس کے بعد،اس نے ایک راستہ کی پیروی کی۔
[18:84] ہم نے اسے زمین پر اختیار بخشا تھا اوراسے ہر قسم کے وسائل فراہم کیے تھے ۔
[18:86] جب وہ دور مغرب کی طرف پہنچا، تو اُس نے سورج کو ایک وسیع سمندر میں ڈوبتاپایا ، اور وہاں لوگوں کو پایا ۔ ہم نے کہا، "اے ذوالقرنین، تم جیسے چاہو حکومت کرو؛ چاہو تو سزا دو، یا ان کے ساتھ نرمی کرو۔ "