Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 18:84 — غار (الکھف)

ہم نے اسے زمین پر اختیار بخشا تھا اوراسے ہر قسم کے وسائل فراہم کیے تھے ۔

[18:83] وہ تم سےذوالقرنین کے بارے میں پوچھتے ہیں۔ کہہ دو کہ، "میں تمہیں ان کی کچھ تاریخ بیان کروں گا۔"

[18:85] اس کے بعد،اس نے ایک راستہ کی پیروی کی۔