قرآن 18:83 — غار (الکھف)
وہ تم سےذوالقرنین کے بارے میں پوچھتے ہیں۔ کہہ دو کہ، "میں تمہیں ان کی کچھ تاریخ بیان کروں گا۔"
[18:82] " جہاں تک دیوار کا تعلق ہے، یہ شہر میں دو یتیم لڑکوں کی ملکیت تھی۔ اس کے نیچے، ایک خزانہ موجود تھا جو ان کی ملکیت تھا۔ کیونکہ ان کا باپ ایک نیک آدمی تھا ، تمہارا پروردگار چاہتا تھا کہ یہ بڑے ہو جائیں اور مکمل طاقت کو پہنچ جائیں، پھر اپنے خزانے کو نکال لیں۔ اس طرح ہے تمہارے پروردگار کی رحمت۔ میں نے ان میں سے کچھ بھی اپنی ذاتی خواہش سے نہیں کیا۔ یہ ہے وضاحت ان چیزوں کی جنہیں تم برداشت نہیں کر سکتے تھے۔"
[18:84] ہم نے اسے زمین پر اختیار بخشا تھا اوراسے ہر قسم کے وسائل فراہم کیے تھے ۔