قرآن 18:82 — غار (الکھف)
" جہاں تک دیوار کا تعلق ہے، یہ شہر میں دو یتیم لڑکوں کی ملکیت تھی۔ اس کے نیچے، ایک خزانہ موجود تھا جو ان کی ملکیت تھا۔ کیونکہ ان کا باپ ایک نیک آدمی تھا ، تمہارا پروردگار چاہتا تھا کہ یہ بڑے ہو جائیں اور مکمل طاقت کو پہنچ جائیں، پھر اپنے خزانے کو نکال لیں۔ اس طرح ہے تمہارے پروردگار کی رحمت۔ میں نے ان میں سے کچھ بھی اپنی ذاتی خواہش سے نہیں کیا۔ یہ ہے وضاحت ان چیزوں کی جنہیں تم برداشت نہیں کر سکتے تھے۔"
[18:81] "ہم نے چاہا کہ تمہارا پروردگار اس کہ جگہ پر ایک اور بیٹا متبادل کر دے؛ ایک وہ جو صداقت اور شفقت میں بہتر ہے ۔
[18:83] وہ تم سےذوالقرنین کے بارے میں پوچھتے ہیں۔ کہہ دو کہ، "میں تمہیں ان کی کچھ تاریخ بیان کروں گا۔"