قرآن 19:15 — مریم (مریم)
اس پر سلامتی ہوجس دن وہ پیدا ہوا، جس دن وہ انتقال کر جائےاور جس دن اسے دوبارہ زندہ ِ کیا جاتا ہے۔
[19:14] اس نے اپنے والدین کا احترام کیا، اور ایک نافرمان ظالم کبھی نہیں تھا۔
[19:16] مقدس کتاب میں مریم کا ذکر کرو۔وہ اپنے خاندان سے الگ تھلگ ہوئی، ایک مشرقی مقام پر۔