Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 19:17 — مریم (مریم)

جبکہ ایک رکاوٹ نےاسے ان سے الگ کیا، ہم نے اپنے روح کو بھیجا اس کی طرف۔ وہ ایک انسان کی شکل میں اس کے پاس گیا۔

[19:16] مقدس کتاب میں مریم کا ذکر کرو۔وہ اپنے خاندان سے الگ تھلگ ہوئی، ایک مشرقی مقام پر۔

[19:18] اس نے کہا کہ ،"میں سب سے زیادہ مہربان کی پناہ مانگتی ہوں، کہ ہو سکے تم راستباز ہو۔"