Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 19:18 — مریم (مریم)

اس نے کہا کہ ،"میں سب سے زیادہ مہربان کی پناہ مانگتی ہوں، کہ ہو سکے تم راستباز ہو۔"

[19:17] جبکہ ایک رکاوٹ نےاسے ان سے الگ کیا، ہم نے اپنے روح کو بھیجا اس کی طرف۔ وہ ایک انسان کی شکل میں اس کے پاس گیا۔

[19:19] اس نے کہا کہ، "میں تمہارے پروردگار کا پیغمبر ہوں، تمہیں ایک پاکیزہ بیٹا عطاکرنے کے لئے " ۔