قرآن 19:60 — مریم (مریم)
صرف وہ جو توبہ کریں، ایمان لائیں اور نیک زندگی گزاریں کے وہ جنت میں داخل ہوں گے، بغیرتھوڑی سی بھی ناانصافی کے ۔
[19:59] ان کے بعد، اس نے ان نسلوں کو متابدل کیا جنہوں نےدعا رابطہ (نماز) کوکھو ڈالا، اور اپنی حوس کی پیروی کی۔ وہ اس کے نتائج جھیلیں گے۔
[19:61] عدن کے باغات ان کے منتظر ہیں ، نہایت مہربان کی طرف سے وعدے کے مطابق ، ان کے لیئے جو اس کی عبادت کرتے ہیں، یہاں تک کہ خلوت میں بھی۔ یقینی طور پر، اس کا وعدہ پورا ہو کر رہے گا۔