Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 19:64 — مریم (مریم)

ہم تمہارے پاس نہیں آتے سوائے تمہارے پروردگار کے حکم سے۔ اسی ہی کی ملکیت ہے ہمارا ماضی، ہمارا مستقبل اور سب کچھ جو ان کے درمیان ہے ۔تمہارا پروردگار کبھی بھی غافل نہیں ہوتاہے ۔

[19:63] ایسی ہے جنت ۔ ہم اسے ان کو عطا فرماتے ہیں اپنے بندوں میں سے جو راستباز ہیں ۔

[19:65] آسمانوں اور زمین کا پروردگار اور ہراس چیز کا جو ان کے درمیان ہے ؛ تم اس کی عبادت کرنا اُسے سِجدہ کرے اور استقلال سے اُس کی عبادت میں ثابت قدم رہنا۔ کیا تم کسی کوجانتے ہوجو اس کے برابر ہے؟