Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 19:65 — مریم (مریم)

آسمانوں اور زمین کا پروردگار اور ہراس چیز کا جو ان کے درمیان ہے ؛ تم اس کی عبادت کرنا اُسے سِجدہ کرے اور استقلال سے اُس کی عبادت میں ثابت قدم رہنا۔ کیا تم کسی کوجانتے ہوجو اس کے برابر ہے؟

[19:64] ہم تمہارے پاس نہیں آتے سوائے تمہارے پروردگار کے حکم سے۔ اسی ہی کی ملکیت ہے ہمارا ماضی، ہمارا مستقبل اور سب کچھ جو ان کے درمیان ہے ۔تمہارا پروردگار کبھی بھی غافل نہیں ہوتاہے ۔

[19:66] انسان پوچھتا ہے، "میرے مرنے کے بعد،کیا میں پھرسے زندہ ہو جاتا ہوں؟"