قرآن 19:74 — مریم (مریم)
کئی ایک نسلوں کو ہم نے ان سے پہلے ہلاک کر ڈالا؛ وہ ان سےزیادہ طاقتور تھیں، اور زیادہ خوشحال تھیں۔
[19:73] جب ہماری آیات ان کو پڑھ کر سنائی جاتی ہیں، واضح طور پر،تو وہ لوگ جو کافر ہیں، ایمان والوں سے کہتے ہیں کہ، "ہم میں سے کون زیادہ خوشحال ہے؟ ہم میں سے کون اکثریت میں ہے؟"
[19:75] کہہ دو ، "وہ جو گمراہ ہونے کا انتخاب کریں، سب سے مہربان انہیں اور مائل کرے گا، جب تک کہ یہ اسے نہ دیکھ لیں جس کا ان کے لیئے وعدہ کیا گیا ہے — یا عذاب یا وہ گھڑی — تب ہی انہیں معلوم ہو جائے گا کون واقعی گمراہ ہے، اور طاقت میں کمزور ہے۔"