قرآن 19:9 — مریم (مریم)
اس نے کہا کہ، "اس طرح کہا ہے تمہاے پروردگار نے : ' یہ کرنا میرے لئے کیا آسان ہے ۔ میں نے اس سے پہلےتمہیں پیدا کیا، اور تم کچھ بھی نہیں تھے۔' "
[19:8] اس نے کہا کہ ، " میرے پروردگا،کیا میرا ایک بیٹا ہوگا میری بیوی کے بانجھ پن کے باوجود، اورمیرے بڑھاپے کے باوجود؟"
[19:10] اس نے کہا کہ ، "اے میرے پروردگار، مجھے کوئی نشانی دے دو۔" اس نے کہا کہ ، " تمہای نشانی یہ ہے کہ تم مسلسل تین راتوں تک لوگوں سے بات نہیں کرو وگے۔"