Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 2:1 — بچھیا(البقرة)

ا۔ل ۔م۔

[2:0] خدا کے نام پر ، جو سب سے زیادہ مہربان، سب سے زیادہ رحم کرنے والا ہے۔

[2:2] اس کتاب میں کوئی شک نہیں،یہ ان لوگوں کیلئے ہدایت ہے جو غائب پر ایمان لاتے ہیں۔