Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 2:2 — بچھیا(البقرة)

اس کتاب میں کوئی شک نہیں،یہ ان لوگوں کیلئے ہدایت ہے جو غائب پر ایمان لاتے ہیں۔

[2:1] ا۔ل ۔م۔

[2:3] جوغائب پر ایمان لاتے ہیں اورنماز* قائم کرتے ہیں اور ہمارے* دیئے ہوئے مال سے خرچ کرتے ہیں۔