قرآن 2:3 — بچھیا(البقرة)
جوغائب پر ایمان لاتے ہیں اورنماز* قائم کرتے ہیں اور ہمارے* دیئے ہوئے مال سے خرچ کرتے ہیں۔
[2:2] اس کتاب میں کوئی شک نہیں،یہ ان لوگوں کیلئے ہدایت ہے جو غائب پر ایمان لاتے ہیں۔
[2:4] اور جو آپ پر نازل کیا گیا ہے وہ اس پریقین رکھتے ہیں،اورجوآپ* سے پہلے نازل کیاگیا اس پربھی اور آخرت کے بارے میں ان کو قطعاً کوئی شک نہیں۔