قرآن 2:4 — بچھیا(البقرة)
اور جو آپ پر نازل کیا گیا ہے وہ اس پریقین رکھتے ہیں،اورجوآپ* سے پہلے نازل کیاگیا اس پربھی اور آخرت کے بارے میں ان کو قطعاً کوئی شک نہیں۔
[2:3] جوغائب پر ایمان لاتے ہیں اورنماز* قائم کرتے ہیں اور ہمارے* دیئے ہوئے مال سے خرچ کرتے ہیں۔
[2:5] ان کی راہنمائی تمہارا خدا کرتاہے:یہی کامیاب لوگ ہیں۔