قرآن 2:5 — بچھیا(البقرة)
ان کی راہنمائی تمہارا خدا کرتاہے:یہی کامیاب لوگ ہیں۔
[2:4] اور جو آپ پر نازل کیا گیا ہے وہ اس پریقین رکھتے ہیں،اورجوآپ* سے پہلے نازل کیاگیا اس پربھی اور آخرت کے بارے میں ان کو قطعاً کوئی شک نہیں۔
[2:6] جولوگ ایمان نہیں رکھتے آپ انہیں تنبیہ کرویا نہ کرو وہ ایمان نہیں لاسکتے *۔