Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 2:6 — بچھیا(البقرة)

جولوگ ایمان نہیں رکھتے آپ انہیں تنبیہ کرویا نہ کرو وہ ایمان نہیں لاسکتے *۔

[2:5] ان کی راہنمائی تمہارا خدا کرتاہے:یہی کامیاب لوگ ہیں۔

[2:7] خدا ان کے دلوں اورکانوں پر مہر اور آنکھوں پر پردہ ڈال دیتا ہے ۔انہوں نے سخت گھاٹے کا سودا کیا ہے ۔