قرآن 2:7 — بچھیا(البقرة)
خدا ان کے دلوں اورکانوں پر مہر اور آنکھوں پر پردہ ڈال دیتا ہے ۔انہوں نے سخت گھاٹے کا سودا کیا ہے ۔
[2:6] جولوگ ایمان نہیں رکھتے آپ انہیں تنبیہ کرویا نہ کرو وہ ایمان نہیں لاسکتے *۔
[2:8] اور ان میں ایسے بھی ہیں جو کہتے ہیں کہ ’’ہم ایمان لائے خدا پر اور آخرت کے دن پر ‘‘لیکن وہ ایمان والے نہیں ہیں۔