Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 2:8 — بچھیا(البقرة)

اور ان میں ایسے بھی ہیں جو کہتے ہیں کہ ’’ہم ایمان لائے خدا پر اور آخرت کے دن پر ‘‘لیکن وہ ایمان والے نہیں ہیں۔

[2:7] خدا ان کے دلوں اورکانوں پر مہر اور آنکھوں پر پردہ ڈال دیتا ہے ۔انہوں نے سخت گھاٹے کا سودا کیا ہے ۔

[2:9] خدا اور اہل ایمان کو دھوکہ دینے کی کوشش میں وہ صرف اپنے آپ کو دھوکہ دیتے ہیں لیکن انہیں اس کا احساس نہیں ہوتا ۔