قرآن 2:9 — بچھیا(البقرة)
خدا اور اہل ایمان کو دھوکہ دینے کی کوشش میں وہ صرف اپنے آپ کو دھوکہ دیتے ہیں لیکن انہیں اس کا احساس نہیں ہوتا ۔
[2:8] اور ان میں ایسے بھی ہیں جو کہتے ہیں کہ ’’ہم ایمان لائے خدا پر اور آخرت کے دن پر ‘‘لیکن وہ ایمان والے نہیں ہیں۔
[2:10] ان کے دل میں بیماری ہوتی ہے ۔ان کے اعمال کی بدولت خدا اس بیماری کو بڑھا دیتا ہے۔اپنے اس جھوٹ کی بدولت انہوں نے دردناک عذاب کما لیا ہے۔