قرآن 2:10 — بچھیا(البقرة)
ان کے دل میں بیماری ہوتی ہے ۔ان کے اعمال کی بدولت خدا اس بیماری کو بڑھا دیتا ہے۔اپنے اس جھوٹ کی بدولت انہوں نے دردناک عذاب کما لیا ہے۔
[2:9] خدا اور اہل ایمان کو دھوکہ دینے کی کوشش میں وہ صرف اپنے آپ کو دھوکہ دیتے ہیں لیکن انہیں اس کا احساس نہیں ہوتا ۔
[2:11] جب انہیں کہا جاتا ہے کہ’’برائی مت کرو‘‘توکہتے ہیں’’ہم تو پرہیز گار ہیں‘‘۔