قرآن 2:11 — بچھیا(البقرة)
جب انہیں کہا جاتا ہے کہ’’برائی مت کرو‘‘توکہتے ہیں’’ہم تو پرہیز گار ہیں‘‘۔
[2:10] ان کے دل میں بیماری ہوتی ہے ۔ان کے اعمال کی بدولت خدا اس بیماری کو بڑھا دیتا ہے۔اپنے اس جھوٹ کی بدولت انہوں نے دردناک عذاب کما لیا ہے۔
[2:12] حقیقت یہ ہے کہ وہ برے کام کرتے ہیں لیکن انہیں اس کا احساس نہیں ہے۔