Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 2:12 — بچھیا(البقرة)

حقیقت یہ ہے کہ وہ برے کام کرتے ہیں لیکن انہیں اس کا احساس نہیں ہے۔

[2:11] جب انہیں کہا جاتا ہے کہ’’برائی مت کرو‘‘توکہتے ہیں’’ہم تو پرہیز گار ہیں‘‘۔

[2:13] جب انہیں کہا جاتا ہے کہ’’ اہل ایمان کی طرح ایمان لاؤ ‘‘تو کہتے ہیں’’ کیا ہم ان احمقوں کی طرح ایمان لائیں‘‘۔دراصل وہ خود ہی احمق ہیں لیکن وہ جانتے نہیں۔