قرآن 2:13 — بچھیا(البقرة)
جب انہیں کہا جاتا ہے کہ’’ اہل ایمان کی طرح ایمان لاؤ ‘‘تو کہتے ہیں’’ کیا ہم ان احمقوں کی طرح ایمان لائیں‘‘۔دراصل وہ خود ہی احمق ہیں لیکن وہ جانتے نہیں۔
[2:12] حقیقت یہ ہے کہ وہ برے کام کرتے ہیں لیکن انہیں اس کا احساس نہیں ہے۔
[2:14] جب وہ ایمان والوں سے ملتے ہیں تو کہتے ہیں،’’ہم ایمان لائے،‘‘اورجب وہ اپنے شیطان ساتھیوں کے ساتھ اکیلے ہوتے ہیں تو کہتے ہیں، ’’ہم تمہارے ساتھ ہیں ہم تو صرف مذاق کررہے تھے ‘‘۔